
ڈیجیٹل قربانی مینجمنٹ سسٹم
ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کا ڈیجیٹل قربانی گوشت ریکارڈ سسٹم
ادارہِ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ملک بھر میں پھیلے ہوئے اپنے مراکز کے ذریعے نوجوانوں میں اجتماعیت اور فکری وحدت کے حصول کے لئے کوشاں ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے خطباتِ جمعہ، دروس قرآن و حدیث اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ (تفصیلی تعارف کے لیے: rahimia.org)
ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ہر سال احباب کی سہولت کیلئے اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہے۔ قربانی میں شریک تمام حصہ داران کے حصص اور گوشت کی تفصیلات سے آگہی کیلئے ہم نے قربانی مینجمنٹ سسٹم بنایا ہے۔ اس سسٹم سے تمام حصہ داران اپنے حصص کی تفصیلات بہ آسانی دیکھ سکتے ہیں۔ حصے کی تفصیلات اپنے نام / موبائل نمبر / جانور نمبر سے تلاش کریں۔
نام، موبائل نمبر یا جانور نمبر سے ریکارڈ تلاش کریں
ان ریکارڈز تک رسائی کے لیے پن کوڈ درج کریں
قربانی مینجمنٹ سسٹم کے بارے میں اپنی قیمتی رائے دیں